شرکت محدودہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کمپنی جو محدود مقدار قرض کی ذمہ دار ہو، محدود کمپنی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کمپنی جو محدود مقدار قرض کی ذمہ دار ہو، محدود کمپنی۔